Post Top Ad




جنوری 06, 2022

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 7 کے لیے نئی کٹ لانچ کردی

 


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے   پشاور زلمی فرنچائز نے نئی کٹ لانچ کردی ہے۔

پشاور زلمی نے اپنے  ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی جس میں ٹیم کے کھلاڑیوں نے نئی کٹ پہن رکھی ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا، ایونٹ کا پہلا میچ کراچی کنگز اور پی ایس ایل 6 کی چیمپئن ٹیم ملتان سلطان کے درمیان کھیلا جائے گا۔


Post Bottom Ad