![]() |
فائل فوٹو |
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام تعلیمی ادارے یکم جون سے 31جولائی تک بند رہیں گے۔
صوبائی محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
.Copyright 2025. PakMedia24.com, a part of Pak News 24