Post Top Ad




مئی 26, 2022

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

 


 پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے اور قیمت 200 روپے سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالرکا ریٹ 9 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک ڈالرکی قیمت 202 روپے ایک پیسا ہے۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا ریٹ 50 پیسے بڑھ کر 203 روپے 50 پیسے ہے۔  

Post Bottom Ad