Post Top Ad




نومبر 22, 2022

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہونگے: الیکشن کمیشن

 


کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہونگے،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا۔

فیصلے میں کہا گیا ہےکہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے۔

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وفاقی حکومت  اور  وزارت داخلہ قانون نافذ کرنے والے اہلکار مہیا کریں جب کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سکیورٹی اہلکار تعینات کریں۔

یاد رہے کہ کراچی میں  تین مرتبہ بلدیاتی الیکشن ملتوی ہوچکے ہیں۔

Post Bottom Ad