Post Top Ad




جنوری 07, 2024

پاکستان میں ایک بار پھر سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی معطل



 
پاکستان میں انتہائی سست انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی معطل ہے۔

انٹرنیٹ آبزرویٹری نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مطابق پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس/ٹوئٹر کی سروسز متاثر ہیں۔

فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ایک مہینے کے دوران یہ دوسری بار ہے کہ نگراں حکومت نے سوشل میڈیا تک رسائی معطل کی ہے، اس سے پہلے بھی 17 دسمبر کو سوشل میڈیا تک رسائی کو بند کردیا گیا تھا۔

شہری وی پی این (VPN) کے زریعہ سوشل میڈیا سروسز استعمال کررہے ہیں۔

Post Bottom Ad