28 بیویوں کی موجودگی میں 37 ویں شادی کرنیوالا انسان

 


ٹوئٹر پر ان دنوں ایک عمر رسیدہ شخص کی 37 ویں شادی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے اور45 سیکنڈ کے کلپ پر مشتمل اس ویڈوکو  روپن شرما کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر پہلی شیئر کیا گیا تھا۔

ویڈیو میں ایک عمر رسیدہ شخص کو خوبرو دلہن کے ہمراہ بیٹھتے بھی دیکھاجاسکتا ہے۔  شادی کرنے والے شخص کی یہ 37 ویں شادی ہے جو اس کی 28 بیویوں، 135 بچوں اور 126 پوتے پوتیوں کی موجودگی میں انجام پائی،  تاہم  یہ واضح نہیں ہوسکا  کہ ویڈیو میں موجود شخص کا تعلق کہاں سے ہے۔


جدید تر اس سے پرانی
اشتہار