Post Top Ad




جون 17, 2021

اسلام آباد، کے پی کے اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

 


اسلام آباد  سمیت خیبر پختونخوا (کے پی) اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

آزاد کشمیر  میں مظفرآباد،  بالاکوٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

پشاور، سوات ، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔


زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4  اور زلزلےکی گہرائی 20کلو میٹر ریکارڈکی گئی، زلزلے کا مرکز مینگورہ سے 20 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

Post Bottom Ad