Post Top Ad




اکتوبر 04, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کیلیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا

 


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20ورلڈکپ 2021 کیلئے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کر دیا ہے۔


آئی سی سی کے مطابق تمام ورلڈکپ کے میچوں میں 70 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت ہوگی اور دنیا ‏بھرسےفینز آن لائن ٹکٹ بک کر اسکتےہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ تفصیلات جاری


ٹی 20ورلڈ کپ کا آغاز 17اکتوبر سے ہوگا۔ ایونٹ کا پہلا مرحلہ 17سے22اکتوبرتک عمان میں کھیلا جائے گا۔ ‏ایونٹ کا دوسرا مرحلہ23 اکتوبر سے 14نومبرتک یواے ای میں ہوگا۔

Post Bottom Ad