Post Top Ad




مئی 28, 2022

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 24 سال ہوگئے

 


پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 24 سال ہوگئے جس کے پیشِِ  نظر آج ملک بھر میں یوم تکبیر ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

28 مئی 1998 پاکستانی تاریخ کا وہ اہم ترین دن تھا جب پاکستان نے 5 ایٹمی دھماکے کرکے دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان نے اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کا بھی اعزازحاصل کیا۔

Post Bottom Ad