![]() |
Photo: Reuters |
روس نے جاپانی وزیراعظم سمیت 63 جاپانی شخصیات کے روس آنے پر پابندی لگادی ہے۔
زرائع کے مطابق، روس کا کہنا ہے کہ جاپانی شخصیات پر پابندی ان کے روس کیخلاف ناقابل قبول بیانا ت کےسبب عائدکی گئی۔
روسی وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جاپان کی 63 شخصیات کے روس میں داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائدکردی ہے۔
روس میں داخلے پرپابندی کی فہرست میں جاپانی وزیراعظم، وزیرخارجہ، وزیر دفاع، دیگر جاپانی حکام، صحافی اور پروفیسرز بھی شامل ہیں۔