کراچی کے ضلع جنوبی میں ڈرون اڑانے پرپابندی لگادی گئی ہے۔
ا محکمہ داخلہ سندھ نے س حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈرون اڑانے پر پابندی کا فیصلہ ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ڈرون اڑانے پر 60 روز کیلئے پابندی ہوگی۔