Post Top Ad




اکتوبر 19, 2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کہاں براہراست دیکھ سکتے ہیں؟ مکمل گائیڈ

 


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آغاز 16 اکتوبر سے آسٹریلیا میں ہوچکا ہے۔ ایونٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، انڈیا، سری لنکا، آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، افغانستان، بنگلہ دیش، نمیبیا، ساؤتھ افریقا، نیدر لینڈز، اسکاٹ لینڈ، آئرلینڈ، یو اے ای، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔

 ہم نے کرکٹ شائیقین کی سہولت کے لیے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشل براڈکاسٹرز اور ان کے لنکز درج ذیل میں لکھے ہیں۔


پاکستان (موبائل لائیو اسٹریمنگ)

 

1.Daraz App (Android)LINK
2.Daraz App (iOS)LINK
3.tapmad TV (Android)LINK
4.tapmad TV (iOS)LINK
5.Ary Zap (Android)LINK
6.Ary Zap (iOS)LINK

ٹی وی لائیو براڈکاسٹ (پاکستان)



A Sports
PTV Sports
Ten Sports

Post Bottom Ad